Sunday, September 2, 2018

24 ستمبر 1960، ایوب خان، جواہر لعل نہرو کو کراچی کی سیر کرواتے ہوئے، لیکن بھارتی ایجنٹ فاطمہ جناح تھی؟؟؟ غدار صرف میاں نواز شریف ہے؟؟

24 ستمبر 1960، ایوب خان، جواہر لعل نہرو کو کراچی کی سیر کرواتے ہوئے، لیکن بھارتی ایجنٹ فاطمہ جناح تھی؟؟؟ غدار صرف میاں نواز شریف ہے؟؟


سپریم کورٹ کا دائرہ اختیار بھی پاکپتن پہنچ کر ختم 3 بجے طلبی پر خاور مانیکا کا پیش ہونے سے انکار اگلی سماعت پیر کو ہوگی


نئی حکومت نے یوٹیلیٹی سٹور کو بند کر کے 14 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا عندیہ دے دیا ہے ۔ اب انہوں نے ایک کروڑ نوکریاں پلس کرنے کا کہا تھا یہ مائنس اس کا جواب شاید چیف جسٹس ہی دے پائیں گے۔
چند یادداشتیں •سابق ڈی جی آئی ایس آئی اسددرانی کےخلاف انکوائری کہاں تک پہنچی؟ •کلبھوشن کوکس روزپھانسی دی جائےگی؟ •نوازشریف کی بھارت میں فیکٹریاں کب بندکروائی جائینگی؟ •پٹرول سینتیس روپےکاکب ھوگا؟ •ڈالرسوروپےپر کب آئےگا؟ •امریکہ پرحملہ کب کرناھے؟ •بھارت کولگام کب ڈالنی ھے

No comments:

Post a Comment